سورۃ التکاثر
أَلْهَىٰكُمُ ٱلتَّكَاثُرُ
Alhākumut-takāṡur(u).
تم لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اور ایک دوسرے سے بڑھ کر دنیا حاصل کرنے کی دھن نے غفلت میں ڈال رکھا ہے
📝 حاشیہ
٧٦٠) اس کا مطلب یہ ہے کہ اولاد، مال، پیروکاروں، عزت اور اس جیسی دیگر چیزوں کو ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر جمع کرنے کے مقابلے نے انسانوں کو اللہ تعالیٰ کی اطاعت سے غافل کر دیا ہے۔
تمام آیات 8 آیات