سورۃ الشعراء

فَأَلْقَىٰ مُوسَىٰ عَصَاهُ فَإِذَا هِىَ تَلْقَفُ مَا يَأْفِكُونَ

Fa alqā mūsā ‘aṣāhu fa iżā hiya talqafu mā ya'fikūn(a).

پھر موسیٰؑ نے اپنا عصا پھینکا تو یکایک وہ ان کے جھوٹے کرشموں کو ہڑپ کرتا چلا جا رہا تھا

📝 حاشیہ
٥٣٩) جادوگروں نے جو رسیاں اور لاٹھیاں پھینکی تھیں جو سانپوں کی طرح لگ رہی تھیں، ان سب کو حضرت موسیٰ علیہ السلام کے عصا (لاٹھی) سے بننے والے سانپ نے نگل لیا۔

تمام آیات 227 آیات
آج ہی پڑھنا شروع کریں

قرآن پڑھنا اپنے روزمرہ کے معمولات کا حصہ بنائیں۔ Quran Today آپ کو پریشانیوں کے بغیر پڑھنا جاری رکھنے میں مدد کرتا ہے، ایک آسان، تیز، نجی اور آرام دہ تجربے کے ساتھ۔