سورۃ ص

وَلَتَعْلَمُنَّ نَبَأَهُۥ بَعْدَ حِينٍۭ

Wa lata‘lamunna naba'ahū ba‘da ḥīn(in).

اور تھوڑی مدت ہی گزرے گی کہ تمہیں اس کا حال خود معلوم ہو جائے گا

📝 حاشیہ
٦٥٨) قرآن مجید کی خبروں کی سچائی کا کچھ حصہ دنیا میں پورا ہوتا ہے اور کچھ حصہ آخرت میں پورا ہوتا ہے۔ جو دنیا میں پورا ہوتا ہے، اس کی مثال مشرکین کے خلاف جنگ میں مومنوں کے لیے اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا فتح و نصرت کا وعدہ ہے، جبکہ آخرت میں پورا ہونے والے وعدوں کی مثال انسانوں کے جزا و سزا یا حساب کتاب کے بارے میں اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے سچے وعدے ہیں۔

تمام آیات 88 آیات
آج ہی پڑھنا شروع کریں

قرآن پڑھنا اپنے روزمرہ کے معمولات کا حصہ بنائیں۔ Quran Today آپ کو پریشانیوں کے بغیر پڑھنا جاری رکھنے میں مدد کرتا ہے، ایک آسان، تیز، نجی اور آرام دہ تجربے کے ساتھ۔