سورۃ الرحمٰن
فَيَوْمَئِذٍ لَّا يُسْـَٔلُ عَن ذَنۢبِهِۦٓ إِنسٌ وَلَا جَآنٌّ
Fa yauma'iżil lā yus'alu ‘an żambihī insuw wa lā jānn(un).
اُس روز کسی انسان اور کسی جن سے اُس کا گناہ پوچھنے کی ضرورت نہ ہوگی
📝 حاشیہ
٧٠٦) ان سے ان کے اعمال کو ثابت کرنے کے لیے نہیں پوچھا جائے گا، بلکہ وقت آنے پر ان سے ان اعمال کا حساب اور جواب دہی طلب کی جائے گی۔
تمام آیات 78 آیات