سورۃ المنافقون
ٱتَّخَذُوٓا۟ أَيْمَـٰنَهُمْ جُنَّةً فَصَدُّوا۟ عَن سَبِيلِ ٱللَّهِ ۚ إِنَّهُمْ سَآءَ مَا كَانُوا۟ يَعْمَلُونَ
Ittakhażū aimānahum junnatan faṣaddū ‘an sabīlillāh(i), innahum sā'a mā kānū ya‘malūn(a).
انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا رکھا ہے اور اِس طرح یہ اللہ کے راستے سے خود رکتے اور دنیا کو روکتے ہیں کیسی بری حرکتیں ہیں جو یہ لوگ کر رہے ہیں
📝 حاشیہ
٧١٧) انہوں نے ایمان لانے کی قسمیں کھائیں تاکہ انہیں قیدی نہ بنایا جائے یا قتل نہ کیا جائے اور ان کا مال و دولت ضبط نہ ہو۔
تمام آیات 11 آیات