سورۃ نوح
ثُمَّ إِنِّىٓ أَعْلَنتُ لَهُمْ وَأَسْرَرْتُ لَهُمْ إِسْرَارًا
Ṡumma innī a‘lantu lahum wa asrartu lahum isrārā(n).
پھر میں نے علانیہ بھی ان کو تبلیغ کی اور چپکے چپکے بھی سمجھایا
📝 حاشیہ
٧٢٨) خفیہ اور اعلانیہ دونوں طرح کی دعوت کے کامیاب نہ ہونے کے بعد، حضرت نوح علیہ السلام نے بیک وقت دونوں طریقوں کو یکجا کر کے دعوت کا کام شروع کیا۔
تمام آیات 28 آیات