سورۃ المزمل

قُمِ ٱلَّيْلَ إِلَّا قَلِيلًا

Qumil-laila illā qalīlā(n).

رات کو نماز میں کھڑے رہا کرو مگر کم

📝 حاشیہ
٧٣٢) اس سورہ کی بیسویں (20) آیت نازل ہونے سے پہلے نمازِ شب (تہجد) فرض تھی، جس کے بعد اس کا حکم سنت (مستحب) ہو گیا۔

تمام آیات 20 آیات
آج ہی پڑھنا شروع کریں

قرآن پڑھنا اپنے روزمرہ کے معمولات کا حصہ بنائیں۔ Quran Today آپ کو پریشانیوں کے بغیر پڑھنا جاری رکھنے میں مدد کرتا ہے، ایک آسان، تیز، نجی اور آرام دہ تجربے کے ساتھ۔