سورۃ المدثر
ذَرْنِى وَمَنْ خَلَقْتُ وَحِيدًا
Żarnī wa man khalaqtu waḥīdā(n).
چھوڑ دو مجھے اور اُس شخص کو جسے میں نے اکیلا پیدا کیا ہے
📝 حاشیہ
٧٣٣) یہ آیت اور اس کے بعد کی چند آیات ولید بن مغیرہ کے بارے میں نازل ہوئیں، جو کہ کفارِ قریش کا ایک سردار تھا اور اس سے پہلے اس کے پاس کچھ بھی نہ تھا۔
تمام آیات 56 آیات