سورۃ الانسان

إِنَّ ٱلْأَبْرَارَ يَشْرَبُونَ مِن كَأْسٍ كَانَ مِزَاجُهَا كَافُورًا

Innal-abrāra yasyrabūna min ka'sin kāna mizājuhā kāfūrā(n).

نیک لوگ (جنت میں) شراب کے ایسے ساغر پئیں گے جن میں آب کافور کی آمیزش ہوگی

📝 حاشیہ
٧٣٧) کافور جنت کے ایک چشمے کا نام ہے جس کا رنگ سفید، خوشبو کمال اور ذائقہ لذیذ ہے۔ کافور اللہ کے فرمانبردار بندوں کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

تمام آیات 31 آیات
آج ہی پڑھنا شروع کریں

قرآن پڑھنا اپنے روزمرہ کے معمولات کا حصہ بنائیں۔ Quran Today آپ کو پریشانیوں کے بغیر پڑھنا جاری رکھنے میں مدد کرتا ہے، ایک آسان، تیز، نجی اور آرام دہ تجربے کے ساتھ۔