سورۃ المرسلات

وَإِذَا ٱلرُّسُلُ أُقِّتَتْ

Wa iżar-rusulu uqqitat.

اور رسولوں کی حاضری کا وقت آ پہنچے گا (اس روز وہ چیز واقع ہو جائے گی)

📝 حاشیہ
٧٣٩) اس سے مراد وہ مقررہ وقت ہے جب انہیں ان کی اپنی اپنی امتوں کے ساتھ جمع کیا جائے گا۔

تمام آیات 50 آیات
آج ہی پڑھنا شروع کریں

قرآن پڑھنا اپنے روزمرہ کے معمولات کا حصہ بنائیں۔ Quran Today آپ کو پریشانیوں کے بغیر پڑھنا جاری رکھنے میں مدد کرتا ہے، ایک آسان، تیز، نجی اور آرام دہ تجربے کے ساتھ۔