سورۃ عبس
ثُمَّ ٱلسَّبِيلَ يَسَّرَهُۥ
Ṡummas-sabīla yassarah(ū).
پھر اِس کے لیے زندگی کی راہ آسان کی
📝 حاشیہ
٧٤٦) اس سے مراد اس کی پیدائش کو آسان بنانا ہے، یا اس کے لیے ہدایت (صحیح راستے) یا گمراہی کے راستے پر چلنا آسان کرنا ہے۔
تمام آیات 42 آیات

قرآن پڑھنا اپنے روزمرہ کے معمولات کا حصہ بنائیں۔ Quran Today آپ کو پریشانیوں کے بغیر پڑھنا جاری رکھنے میں مدد کرتا ہے، ایک آسان، تیز، نجی اور آرام دہ تجربے کے ساتھ۔