سورۃ الفجر
كَلَّا ۖ بَل لَّا تُكْرِمُونَ ٱلْيَتِيمَ
Kallā bal lā tukrimūnal-yatīm(a).
ہرگز نہیں، بلکہ تم یتیم سے عزت کا سلوک نہیں کرتے
📝 حاشیہ
٧٥٧) اس کا مطلب یہ ہے کہ یتیموں کو ان کے حقوق نہ دینا اور ان کے ساتھ حسنِ سلوک نہ کرنا۔
تمام آیات 30 آیات