سورۃ الفاتحہ
مَـٰلِكِ يَوْمِ ٱلدِّينِ
Māliki yaumid-dīn(i).
روز جزا کا مالک ہے
📝 حاشیہ
٢) یومِ دین (بدلے کا دن) وہ دن ہے جب انسان اپنے اچھے اور برے اعمال کا بدلہ پائے گا۔ اس دن کو یومِ قیامت (مردوں کے جی اٹھنے کا دن) اور یومِ حساب (حساب کتاب کا دن) وغیرہ بھی کہا جاتا ہے۔
تمام آیات 7 آیات