سورۃ الماعون

ٱلَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ

Allażīna hum ‘an ṣalātihim sāhūn(a).

جو اپنی نماز سے غفلت برتتے ہیں

📝 حاشیہ
٧٦١) نماز سے غافل ہونے میں اس کے وقت اور مقصد سے غفلت برتنا اور اسے ادا کرنے میں سستی کرنا شامل ہے۔

تمام آیات 7 آیات
آج ہی پڑھنا شروع کریں

قرآن پڑھنا اپنے روزمرہ کے معمولات کا حصہ بنائیں۔ Quran Today آپ کو پریشانیوں کے بغیر پڑھنا جاری رکھنے میں مدد کرتا ہے، ایک آسان، تیز، نجی اور آرام دہ تجربے کے ساتھ۔