سورۃ الماعون

ٱلَّذِينَ هُمْ يُرَآءُونَ

Allażīna hum yurā'ūn(a).

جو ریا کاری کرتے ہیں

📝 حاشیہ
٧٦٢) ریا کاری کا مطلب یہ ہے کہ کوئی عمل اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لیے نہیں، بلکہ معاشرے میں تعریف یا شہرت حاصل کرنے کے لیے کیا جائے۔

تمام آیات 7 آیات
آج ہی پڑھنا شروع کریں

قرآن پڑھنا اپنے روزمرہ کے معمولات کا حصہ بنائیں۔ Quran Today آپ کو پریشانیوں کے بغیر پڑھنا جاری رکھنے میں مدد کرتا ہے، ایک آسان، تیز، نجی اور آرام دہ تجربے کے ساتھ۔