سورۃ الحج
لَكُمْ فِيهَا مَنَـٰفِعُ إِلَىٰٓ أَجَلٍ مُّسَمًّى ثُمَّ مَحِلُّهَآ إِلَى ٱلْبَيْتِ ٱلْعَتِيقِ
Lakum fīhā manāfi‘u ilā ajalim musamman ṡumma maḥilluhā ilal-baitil-‘atīq(i).
تمہیں ایک وقت مقرر تک اُن (ہدی کے جانوروں) سے فائدہ اٹھانے کا حق ہے پھر اُن (کے قربان کرنے) کی جگہ اسی قدیم گھر کے پاس ہے
📝 حاشیہ
٥٠٢) دیکھیے سورہ البقرہ/۲: ۱۹۶۔ ٥٠٣) اس کا مطلب یہ ہے کہ قربانی کے جانوروں (ہدی) سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے، جیسے ان پر سواری کرنا، ان کا دودھ دوہنا اور اسی طرح کے دیگر کام، یومِ نحر (قربانی کے دن) تک۔
تمام آیات 78 آیات