سورۃ المؤمنون
۞ وَلَوْ رَحِمْنَـٰهُمْ وَكَشَفْنَا مَا بِهِم مِّن ضُرٍّ لَّلَجُّوا۟ فِى طُغْيَـٰنِهِمْ يَعْمَهُونَ
Wa lau raḥimnāhum wa kasyafnā mā bihim min ḍurril lalajjū fī ṭugyānihim ya‘mahūn(a).
اگر ہم اِن پر رحم کریں اور وہ تکلیف جس میں آج کل یہ مبتلا ہیں دُور کر دیں تو یہ اپنی سرکشی میں بالکل ہی بہک جائیں گے
📝 حاشیہ
٥١٠) مشرکین کو ایک مرتبہ شدید قحط کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ یمن سے مکہ آنے والے غلے کی سپلائی بند ہو گئی تھی، جبکہ مکہ اور اس کے ارد گرد کا علاقہ خود بھی خشک سالی کی زد میں تھا، جس کی وجہ سے وہ اس وقت سخت مصیبت اور تنگی میں مبتلا ہو گئے تھے۔
تمام آیات 118 آیات
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118