سورۃ العنکبوت
وَلَقَد تَّرَكْنَا مِنْهَآ ءَايَةًۢ بَيِّنَةً لِّقَوْمٍ يَعْقِلُونَ
Wa laqad taraknā minhā āyatam bayyinatal liqaumiy ya‘qilūn(a).
اور ہم نے اُس بستی کی ایک کھُلی نشانی چھوڑ دی ہے اُن لوگوں کے لیے جو عقل سے کام لیتے ہیں
📝 حاشیہ
٥٧٥) واضح نشانی سے مراد شہرِ سدوم کے کھنڈرات کے آثار ہیں، جو حضرت لوط علیہ السلام کی قوم کا علاقہ تھا۔
تمام آیات 69 آیات