سورۃ العنکبوت
خَلَقَ ٱللَّهُ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضَ بِٱلْحَقِّ ۚ إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَـَٔايَةً لِّلْمُؤْمِنِينَ
Khalaqallāhus-samāwāti wal-arḍa bil-ḥaqq(i), inna fī żālika la'āyatal lil-mu'minīn(a).
اللہ نے آسمانوں اور زمین کو برحق پیدا کیا ہے، در حقیقت اِس میں ایک نشانی ہے اہلِ ایمان کے لیے
📝 حاشیہ
٥٧٧) اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے ان تمام ذکر کردہ چیزوں کو بیکار یا فضول پیدا نہیں کیا، بلکہ حکمتِ بالغہ (گہری حکمت) کے ساتھ پیدا فرمایا ہے۔
تمام آیات 69 آیات