سورۃ السجدہ
يُدَبِّرُ ٱلْأَمْرَ مِنَ ٱلسَّمَآءِ إِلَى ٱلْأَرْضِ ثُمَّ يَعْرُجُ إِلَيْهِ فِى يَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهُۥٓ أَلْفَ سَنَةٍ مِّمَّا تَعُدُّونَ
Yudabbirul-amra minas-samā'i ilal-arḍi ṡumma ya‘ruju ilaihi fī yaumin kāna miqdāruhū alfa sanatim mimmā ta‘uddūn(a).
وہ آسمان سے زمین تک دُنیا کے معاملات کی تدبیر کرتا ہے اور اس تدبیر کی روداد اُوپر اُس کے حضور جاتی ہے ایک ایسے دن میں جس کی مقدار تمہارے شمار سے ایک ہزار سال ہے
📝 حاشیہ
٦٠٥) معاملہ اس کی طرف چڑھنے سے مراد یہ ہے کہ فرشتے اس کی خبر اوپر لے جاتے ہیں۔ یہ آیت اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی عظمت اور اس کی شان و شوکت کی ایک مثال ہے۔
تمام آیات 30 آیات