سورۃ غافر

يَعْلَمُ خَآئِنَةَ ٱلْأَعْيُنِ وَمَا تُخْفِى ٱلصُّدُورُ

Ya‘lamu khā'inatal-a‘yuni wa mā tukhfiṣ-ṣudūr(u).

اللہ نگاہوں کی چوری تک سے واقف ہے اور وہ راز تک جانتا ہے جو سینوں نے چھپا رکھے ہیں

📝 حاشیہ
٦٦٥) خیانت کار نگاہ (خائنة الأعين) سے مراد ممنوعہ چیزوں کی طرف دیکھنا ہے، جیسے شرعی عذر کے بغیر کسی غیر محرم کی طرف نظر کرنا۔

تمام آیات 85 آیات
آج ہی پڑھنا شروع کریں

قرآن پڑھنا اپنے روزمرہ کے معمولات کا حصہ بنائیں۔ Quran Today آپ کو پریشانیوں کے بغیر پڑھنا جاری رکھنے میں مدد کرتا ہے، ایک آسان، تیز، نجی اور آرام دہ تجربے کے ساتھ۔