سورۃ القمر
حِكْمَةٌۢ بَـٰلِغَةٌ ۖ فَمَا تُغْنِ ٱلنُّذُرُ
Ḥikmatum bāligatun famā tugnin-nużur(u).
اور ایسی حکمت جو نصیحت کے مقصد کو بدرجہ اتم پورا کرتی ہے مگر تنبیہات اِن پر کارگر نہیں ہوتیں
📝 حاشیہ
٧٠٥) اس آیت میں حکمتِ بالغہ سے مراد عظیم اور مکمل علم و دانش ہے۔
تمام آیات 55 آیات