سورۃ التغابن
إِن تُقْرِضُوا۟ ٱللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا يُضَـٰعِفْهُ لَكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ۚ وَٱللَّهُ شَكُورٌ حَلِيمٌ
In tuqriḍullāha qarḍan ḥasanay yuḍā‘ifhu lakum wa yagfir lakum, wallāhu syakūrun ḥalīm(un).
اگر تم اللہ کو قرض حسن دو تو وہ تمہیں کئی گنا بڑھا کر دے گا اور تمہارے قصوروں سے درگزر فرمائے گا، اللہ بڑا قدردان اور بردبار ہے
📝 حاشیہ
٧٢٠) اس آیت میں جس قرض کا ذکر کیا گیا ہے اس سے مراد صدقہ، انفاق (اللہ کی راہ میں خرچ کرنا)، وقف، زکوٰۃ اور دیگر ایسے ہی نیک اعمال ہیں۔
تمام آیات 18 آیات