سورۃ النبأ

وَجَعَلْنَا ٱلَّيْلَ لِبَاسًا

Wa ja‘alnal-laila libāsā(n).

اور رات کو پردہ پوش

📝 حاشیہ
٧٤٢) رات کو لباس اس لیے کہا گیا ہے کیونکہ اس کی تاریکی کائنات کو اس طرح ڈھانپ لیتی ہے جیسے لباس انسانی جسم کو ڈھانپتا ہے۔

تمام آیات 40 آیات
آج ہی پڑھنا شروع کریں

قرآن پڑھنا اپنے روزمرہ کے معمولات کا حصہ بنائیں۔ Quran Today آپ کو پریشانیوں کے بغیر پڑھنا جاری رکھنے میں مدد کرتا ہے، ایک آسان، تیز، نجی اور آرام دہ تجربے کے ساتھ۔