سورۃ المطففین

كَلَّآ إِنَّ كِتَـٰبَ ٱلْأَبْرَارِ لَفِى عِلِّيِّينَ

Kallā inna kitābal-abrāri lafī ‘illiyyīn(a).

ہرگز نہیں، بے شک نیک آدمیوں کا نامہ اعمال بلند پایہ لوگوں کے دفتر میں ہے

📝 حاشیہ
٧٥٠) علّیین اس کتاب کا نام ہے جس میں نیکوکاروں کے تمام اعمال درج کیے جاتے ہیں۔

تمام آیات 36 آیات
آج ہی پڑھنا شروع کریں

قرآن پڑھنا اپنے روزمرہ کے معمولات کا حصہ بنائیں۔ Quran Today آپ کو پریشانیوں کے بغیر پڑھنا جاری رکھنے میں مدد کرتا ہے، ایک آسان، تیز، نجی اور آرام دہ تجربے کے ساتھ۔