سورۃ المطففین

كَلَّآ إِنَّ كِتَـٰبَ ٱلْفُجَّارِ لَفِى سِجِّينٍ

Kallā inna kitābal-fujjāri lafī sijjīn(in).

ہرگز نہیں، یقیناً بد کاروں کا نامہ اعمال قید خانے کے دفتر میں ہے

📝 حاشیہ
٧٤٨) سجین اس کتاب کا نام ہے جس میں نافرمانوں اور گنہگاروں کے تمام اعمال درج کیے جاتے ہیں۔

تمام آیات 36 آیات
آج ہی پڑھنا شروع کریں

قرآن پڑھنا اپنے روزمرہ کے معمولات کا حصہ بنائیں۔ Quran Today آپ کو پریشانیوں کے بغیر پڑھنا جاری رکھنے میں مدد کرتا ہے، ایک آسان، تیز، نجی اور آرام دہ تجربے کے ساتھ۔