سورۃ ابراہیم
وَمَثَلُ كَلِمَةٍ خَبِيثَةٍ كَشَجَرَةٍ خَبِيثَةٍ ٱجْتُثَّتْ مِن فَوْقِ ٱلْأَرْضِ مَا لَهَا مِن قَرَارٍ
Wa maṡalu kalimatin khabīṡatin kasyajaratin khabīṡatinijtuṡṡat min fauqil-arḍi mā lahā min qarār(in).
اور کلمہ خبیثہ کی مثال ایک بد ذات درخت کی سی ہے جو زمین کی سطح سے اکھاڑ پھینکا جاتا ہے، اُس کے لیے کوئی استحکام نہیں ہے
📝 حاشیہ
٣٨٧) "کلمہ خبیثہ" (بری بات) میں وہ تمام اقوال شامل ہیں جو کفر، شرک، اور ہر اس بات پر مبنی ہوں جو ناپاک، جھوٹی اور ناپسندیدہ ہو۔
تمام آیات 52 آیات