سورۃ الزخرف
وَجَعَلَهَا كَلِمَةًۢ بَاقِيَةً فِى عَقِبِهِۦ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ
Wa ja‘alahā kalimatam bāqiyatan fī ‘aqibihī la‘allahum yarji‘ūn(a).
اور ابراہیمؑ یہی کلمہ اپنے پیچھے اپنی اولاد میں چھوڑ گیا تاکہ وہ اِس کی طرف رجوع کریں
📝 حاشیہ
٦٧٨) حضرت ابراہیم علیہ السلام نے توحید کے کلمے کو اپنی نسل کے لیے ایک دائمی اصول بنا دیا تاکہ اگر ان میں سے کوئی اللہ کے ساتھ شرک کرے، تو امید کی جائے کہ وہ جلد ہی اس توحید کی طرف لوٹ آئے۔
تمام آیات 89 آیات