سورۃ الزخرف

بَلْ مَتَّعْتُ هَـٰٓؤُلَآءِ وَءَابَآءَهُمْ حَتَّىٰ جَآءَهُمُ ٱلْحَقُّ وَرَسُولٌ مُّبِينٌ

Bal matta‘tu hā'ulā'i wa ābā'ahum ḥattā jā'ahumul-ḥaqqu wa rasūlum mubīn(un).

(اس کے باوجود جب یہ لوگ دوسروں کی بندگی کرنے لگے تو میں نے ان کو مٹا نہیں دیا) بلکہ میں اِنہیں اور اِن کے باپ دادا کو متاع حیات دیتا رہا یہاں تک کہ اِن کے پاس حق، اور کھول کھول کر بیان کرنے والا رسول آگیا

📝 حاشیہ
٦٧٩) حضرت ابراہیم علیہ السلام کی بعض نسلوں نے توحید کو بھلا دیا اور اللہ کی طرف سے عطا کردہ نعمتوں اور زندگی کا شکر ادا نہیں کیا۔ اللہ نے انہیں فوراً عذاب نہیں دیا، بلکہ انہیں اس وقت تک نعمتوں سے نوازا جب تک کہ اس نے قرآن مجید نازل نہیں فرمایا اور ان کی رہنمائی کے لیے ایک رسول نہیں بھیجا۔

تمام آیات 89 آیات
آج ہی پڑھنا شروع کریں

قرآن پڑھنا اپنے روزمرہ کے معمولات کا حصہ بنائیں۔ Quran Today آپ کو پریشانیوں کے بغیر پڑھنا جاری رکھنے میں مدد کرتا ہے، ایک آسان، تیز، نجی اور آرام دہ تجربے کے ساتھ۔