سورۃ الدخان
فَٱرْتَقِبْ يَوْمَ تَأْتِى ٱلسَّمَآءُ بِدُخَانٍ مُّبِينٍ
Fartaqib yauma ta'tis-samā'u bidukhānim mubīn(in).
اچھا انتظار کرو اُس دن کا جب آسمان صریح دھواں لیے ہوئے آئے گا
📝 حاشیہ
٦٨٣) اس سے مراد وہ قحط سالی ہے جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت کرنے کے نتیجے میں قریش پر نازل ہوئی تھی۔
تمام آیات 59 آیات