سورۃ الدخان

ثُمَّ تَوَلَّوْا۟ عَنْهُ وَقَالُوا۟ مُعَلَّمٌ مَّجْنُونٌ

Ṡumma tawallau ‘anhu wa qālū mu‘allamum majnūn(un).

پھر بھی یہ اُس کی طرف ملتفت نہ ہوئے اور کہا کہ "یہ تو سکھایا پڑھایا باولا ہے"

📝 حاشیہ
٦٨٤) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر یہ الزام لگایا گیا کہ وہ عداس نامی ایک غیر عرب عیسائی سے تعلیم حاصل کرتے ہیں۔

تمام آیات 59 آیات
آج ہی پڑھنا شروع کریں

قرآن پڑھنا اپنے روزمرہ کے معمولات کا حصہ بنائیں۔ Quran Today آپ کو پریشانیوں کے بغیر پڑھنا جاری رکھنے میں مدد کرتا ہے، ایک آسان، تیز، نجی اور آرام دہ تجربے کے ساتھ۔