سورۃ الدخان

إِنَّآ أَنزَلْنَـٰهُ فِى لَيْلَةٍ مُّبَـٰرَكَةٍ ۚ إِنَّا كُنَّا مُنذِرِينَ

Innā anzalnāhu fī lailatim mubārakatin innā kunnā munżirīn(a).

کہ ہم نے اِسے ایک بڑی خیر و برکت والی رات میں نازل کیا ہے، کیونکہ ہم لوگوں کو متنبہ کرنے کا ارادہ رکھتے تھے

📝 حاشیہ
٦٨١) شبِ قدر (لیلة القدر) میں قرآن مجید کے نازل ہونے کا مطلب یہ ہے کہ قرآن مجید پہلی مرتبہ اسی رات نازل کیا گیا تھا۔

تمام آیات 59 آیات
آج ہی پڑھنا شروع کریں

قرآن پڑھنا اپنے روزمرہ کے معمولات کا حصہ بنائیں۔ Quran Today آپ کو پریشانیوں کے بغیر پڑھنا جاری رکھنے میں مدد کرتا ہے، ایک آسان، تیز، نجی اور آرام دہ تجربے کے ساتھ۔