سورۃ الذاریات

وَٱلسَّمَآءِ ذَاتِ ٱلْحُبُكِ

Was-samā'i żātil-ḥubuk(i).

قسم ہے متفرق شکلوں والے آسمان کی

📝 حاشیہ
٧٠٠) "ذات الحُبُک" (مستحکم اور بنے ہوئے راستوں والی) سے مراد ستاروں، سیاروں اور دیگر اجرامِ فلکی کے مدار (راستے) ہیں۔ بعض مفسرین نے "ذات الحُبُک" کا مطلب 'خوبصورت تخلیق والی'، 'ستاروں سے آراستہ' یا 'مستحکم بناوٹ والی' بھی لیا ہے۔

تمام آیات 60 آیات
آج ہی پڑھنا شروع کریں

قرآن پڑھنا اپنے روزمرہ کے معمولات کا حصہ بنائیں۔ Quran Today آپ کو پریشانیوں کے بغیر پڑھنا جاری رکھنے میں مدد کرتا ہے، ایک آسان، تیز، نجی اور آرام دہ تجربے کے ساتھ۔