سورۃ الذاریات

وَتَرَكْنَا فِيهَآ ءَايَةً لِّلَّذِينَ يَخَافُونَ ٱلْعَذَابَ ٱلْأَلِيمَ

Wa taraknā fīhā āyatal lil-lażīna yakhāfūnal-‘ażābal-alīm(a).

اس کے بعد ہم نے وہاں بس ایک نشانی اُن لوگوں کے لیے چھوڑ دی جو درد ناک عذاب سے ڈرتے ہوں

📝 حاشیہ
٧٠٢) بعض مفسرین کے مطابق، اس کی نشانی سے مراد پتھروں کے وہ ڈھیر ہیں جو قومِ لوط کو ہلاک کرنے کے لیے استعمال کیے گئے تھے۔ کچھ کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس سے مراد ایک ایسا تالاب ہے جس کا پانی سیاہ اور بدبودار ہے۔

تمام آیات 60 آیات
آج ہی پڑھنا شروع کریں

قرآن پڑھنا اپنے روزمرہ کے معمولات کا حصہ بنائیں۔ Quran Today آپ کو پریشانیوں کے بغیر پڑھنا جاری رکھنے میں مدد کرتا ہے، ایک آسان، تیز، نجی اور آرام دہ تجربے کے ساتھ۔