سورۃ الذاریات
إِنَّكُمْ لَفِى قَوْلٍ مُّخْتَلِفٍ
Innakum lafī qaulim mukhtalif(in).
(آخرت کے بارے میں) تمہاری بات ایک دوسرے سے مختلف ہے
📝 حاشیہ
٧٠١) اس سے مراد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن مجید کے بارے میں مشرکین کا آپسی اختلافِ رائے ہے۔
تمام آیات 60 آیات