سورۃ المعارج

وَجَمَعَ فَأَوْعَىٰٓ

Wa jama‘a fa'au‘ā.

اور مال جمع کیا اور سینت سینت کر رکھا

📝 حاشیہ
٧٢٣) اس سے مراد وہ لوگ ہیں جو اپنے مال کو جمع کر کے (خزانہ بنا کر) رکھتے ہیں، نہ اس کی زکوٰۃ ادا کرتے ہیں اور نہ ہی اسے صحیح اور حق کی راہ میں خرچ کرتے ہیں۔

تمام آیات 44 آیات
آج ہی پڑھنا شروع کریں

قرآن پڑھنا اپنے روزمرہ کے معمولات کا حصہ بنائیں۔ Quran Today آپ کو پریشانیوں کے بغیر پڑھنا جاری رکھنے میں مدد کرتا ہے، ایک آسان، تیز، نجی اور آرام دہ تجربے کے ساتھ۔