سورۃ المعارج

تَعْرُجُ ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ وَٱلرُّوحُ إِلَيْهِ فِى يَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهُۥ خَمْسِينَ أَلْفَ سَنَةٍ

Ta‘rujul-malā'ikatu war-rūḥu ilaihi fī yaumin kāna miqdāruhū khamsīna alfa sanah(tin).

ملائکہ اور روح اُس کے حضور چڑھ کر جاتے ہیں ایک ایسے دن میں جس کی مقدار پچاس ہزار سال ہے

📝 حاشیہ
٧٢٢) اس کا مطلب یہ ہے کہ جبرائیل علیہ السلام اور دیگر فرشتوں کو اللہ تعالیٰ کے حضور حاضر ہونے کے لیے ایک دن کا سفر درکار ہوتا ہے۔ فرشتوں کی دنیا کا ایک دن انسانوں کی دنیا کے پچاس ہزار سال کے برابر ہے۔

تمام آیات 44 آیات
آج ہی پڑھنا شروع کریں

قرآن پڑھنا اپنے روزمرہ کے معمولات کا حصہ بنائیں۔ Quran Today آپ کو پریشانیوں کے بغیر پڑھنا جاری رکھنے میں مدد کرتا ہے، ایک آسان، تیز، نجی اور آرام دہ تجربے کے ساتھ۔