سورۃ مریم
قَالَ كَذَٰلِكَ قَالَ رَبُّكَ هُوَ عَلَىَّ هَيِّنٌ وَقَدْ خَلَقْتُكَ مِن قَبْلُ وَلَمْ تَكُ شَيْـًٔا
Qāla każālik(a), qāla rabbuka huwa ‘alayya hayyinuw wa qad khalaqtuka min qablu wa lam taku syai'ā(n).
جواب ملا "ایسا ہی ہو گا تیرا رب فرماتا ہے کہ یہ تو میرے لیے ایک ذرا سی بات ہے، آخر اس سے پہلے میں تجھے پیدا کر چکا ہوں جب کہ تو کوئی چیز نہ تھا"
📝 حاشیہ
٤٥٩) بعض مفسرین کی رائے ہے کہ یہاں کلام فرمانے والی ذات اللہ سبحانہ و تعالی کی ہے، جبکہ بعض دیگر مفسرین کا ماننا ہے کہ یہاں کلام کرنے والے حضرت جبرائیل علیہ السلام ہیں۔
تمام آیات 98 آیات