سورۃ مریم
يَـٰيَحْيَىٰ خُذِ ٱلْكِتَـٰبَ بِقُوَّةٍ ۖ وَءَاتَيْنَـٰهُ ٱلْحُكْمَ صَبِيًّا
Yā yaḥyā khużil-kitāba biquwwah(tin), wa ātaināhul-ḥukma ṣabiyyā(n).
"اے یحییٰؑ! کتاب الٰہی کو مضبوط تھام لے" ہم نے اُسے بچپن ہی میں "حکم" سے نوازا
📝 حاشیہ
٤٦٠) اس کا مطلب یہ ہے کہ، ”تورات کا مطالعہ کرو، اس کے احکام پر عمل کرو، اور اسے اپنی امت تک پہنچاؤ!“ ٤٦١) اس سے مراد تورات کی سمجھ اور دین میں گہری بصیرت (تفقہ) ہے۔
تمام آیات 98 آیات