سورۃ مریم
لَّا يَمْلِكُونَ ٱلشَّفَـٰعَةَ إِلَّا مَنِ ٱتَّخَذَ عِندَ ٱلرَّحْمَـٰنِ عَهْدًا
Lā yamlikūnasy-syafā‘ata illā manittakhaża ‘indar-raḥmāni ‘ahdā(n).
اُس وقت لوگ کوئی سفارش لانے پر قادر نہ ہوں گے بجز اُس کے جس نے رحمان کے حضور سے پروانہ حاصل کر لیا ہو
📝 حاشیہ
٤٦٥) اللہ سبحانہ و تعالی سے عہد کرنے سے مراد ان پر ایمان لانا، ان کے احکام پر عمل کرنا اور ان کا تقویٰ اختیار کرنا ہے۔
تمام آیات 98 آیات