سورۃ مریم
إِنَّا نَحْنُ نَرِثُ ٱلْأَرْضَ وَمَنْ عَلَيْهَا وَإِلَيْنَا يُرْجَعُونَ
Innā naḥnu nariṡul-arḍa wa man ‘alaihā wa ilainā yurja‘ūn(a).
آخرکار ہم ہی زمین اور اس کی ساری چیزوں کے وارث ہوں گے اور سب ہماری طرف ہی پلٹائے جائیں گے
📝 حاشیہ
٤٦٢) یہ تمام کائنات فنا ہو جائے گی اور صرف اللہ سبحانہ و تعالی کی ذات ہمیشہ باقی رہنے والی ہے۔
تمام آیات 98 آیات