سورۃ طہ

وَلَقَدْ أَرَيْنَـٰهُ ءَايَـٰتِنَا كُلَّهَا فَكَذَّبَ وَأَبَىٰ

Wa laqad araināhu āyātinā kullahā fa każżaba wa abā.

ہم نے فرعون کو اپنی سب ہی نشانیاں دکھائیں مگر وہ جھٹلائے چلا گیا اور نہ مانا

📝 حاشیہ
٤٤٧٢) یہاں نشانیوں سے مراد حضرت موسیٰ علیہ السلام کی نبوت کی نشانیاں ہیں۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام اور فرعون کی اس ملاقات میں ابھی صرف دو معجزات دکھائے گئے تھے، یعنی لاٹھی کا سانپ بن جانا اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ہاتھ کا چمکدار سفید ہو جانا۔

تمام آیات 135 آیات
آج ہی پڑھنا شروع کریں

قرآن پڑھنا اپنے روزمرہ کے معمولات کا حصہ بنائیں۔ Quran Today آپ کو پریشانیوں کے بغیر پڑھنا جاری رکھنے میں مدد کرتا ہے، ایک آسان، تیز، نجی اور آرام دہ تجربے کے ساتھ۔