سورۃ الانبیاء
وَحَرَٰمٌ عَلَىٰ قَرْيَةٍ أَهْلَكْنَـٰهَآ أَنَّهُمْ لَا يَرْجِعُونَ
Wa ḥarāmun ‘alā qaryatin ahlaknāhā, innahum lā yarji‘ūn(a).
اور ممکن نہیں ہے کہ جس بستی کو ہم نے ہلاک کر دیا ہو وہ پھر پلٹ سکے
📝 حاشیہ
٤٩٥) بعض مفسرین کے مطابق اس آیت کا یہ بھی مطلب ہو سکتا ہے کہ، ’ناممکن ہے کسی ایسی بستی (کے لوگوں) کے لیے جسے ہم نے ہلاک کر دیا ہو کہ وہ (آخرت میں حساب کے لیے ہمارے پاس) واپس نہ آئیں۔‘
تمام آیات 112 آیات
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112