سورۃ القصص
وَنُمَكِّنَ لَهُمْ فِى ٱلْأَرْضِ وَنُرِىَ فِرْعَوْنَ وَهَـٰمَـٰنَ وَجُنُودَهُمَا مِنْهُم مَّا كَانُوا۟ يَحْذَرُونَ
Wa numakkina lahum fil-arḍi wa nuriya fir‘auna wa hāmāna wa junūdahumā minhum mā kānū yaḥżarūn(a).
اور زمین میں ان کو اقتدار بخشیں اور ان سے فرعون و ہامان اور ان کے لشکروں کو وہی کچھ دکھلا دیں جس کا انہیں ڈر تھا
📝 حاشیہ
٥٥٧) فرعون کو ہمیشہ یہ ڈر لگا رہتا تھا کہ بنی اسرائیل اس کی سلطنت کو تباہ کر دیں گے۔ اسی لیے وہ بنی اسرائیل کے ہاں پیدا ہونے والے ہر لڑکے کو قتل کروا دیتا تھا۔ یہ آیت واضح کرتی ہے کہ جس بات کا اسے خوف تھا، وہی ہو کر رہے گی۔
تمام آیات 88 آیات