سورۃ الصافات

فَٱلْتَقَمَهُ ٱلْحُوتُ وَهُوَ مُلِيمٌ

Faltaqamahul-ḥūtu wa huwa mulīm(un).

آخرکار مچھلی نے اسے نگل لیا اور وہ ملامت زدہ تھا

📝 حاشیہ
٦٥٤) انہیں ملامت زدہ (قصور وار) اس لیے کہا گیا کیونکہ وہ اپنی قوم کو چھوڑ کر چلے گئے تھے۔

تمام آیات 182 آیات
آج ہی پڑھنا شروع کریں

قرآن پڑھنا اپنے روزمرہ کے معمولات کا حصہ بنائیں۔ Quran Today آپ کو پریشانیوں کے بغیر پڑھنا جاری رکھنے میں مدد کرتا ہے، ایک آسان، تیز، نجی اور آرام دہ تجربے کے ساتھ۔