سورۃ الصافات

وَقَالَ إِنِّى ذَاهِبٌ إِلَىٰ رَبِّى سَيَهْدِينِ

Wa qāla innī żāhibun ilā rabbī sayahdīn(i).

ابراہیمؑ نے کہا "میں اپنے رب کی طرف جاتا ہوں، وہی میری رہنمائی کرے گا

📝 حاشیہ
٦٤٩) حضرت ابراہیم علیہ السلام ایک (دوسرے) ملک کی طرف ہجرت کر گئے تاکہ وہ اللہ کی عبادت کر سکیں اور دین کی دعوت دے سکیں۔

تمام آیات 182 آیات
آج ہی پڑھنا شروع کریں

قرآن پڑھنا اپنے روزمرہ کے معمولات کا حصہ بنائیں۔ Quran Today آپ کو پریشانیوں کے بغیر پڑھنا جاری رکھنے میں مدد کرتا ہے، ایک آسان، تیز، نجی اور آرام دہ تجربے کے ساتھ۔