سورۃ الصافات

فَٱسْتَفْتِهِمْ أَلِرَبِّكَ ٱلْبَنَاتُ وَلَهُمُ ٱلْبَنُونَ

Fastaftihim alirabbikal-banātu wa lahumul-banūn(a).

پھر ذرا اِن لوگوں سے پوچھو، کیا (اِن کے دل کو یہ بات لگتی ہے کہ) تمہارے رب کے لیے تو ہوں بیٹیاں اور ان کے لیے ہوں بیٹے!

📝 حاشیہ
٦٥٥) مکہ کے مشرکین کا کہنا تھا کہ فرشتے اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی بیٹیاں ہیں، حالانکہ وہ خود بیٹیوں (کی پیدائش) کو ذلت اور باعثِ شرمندگی سمجھتے تھے۔

تمام آیات 182 آیات
آج ہی پڑھنا شروع کریں

قرآن پڑھنا اپنے روزمرہ کے معمولات کا حصہ بنائیں۔ Quran Today آپ کو پریشانیوں کے بغیر پڑھنا جاری رکھنے میں مدد کرتا ہے، ایک آسان، تیز، نجی اور آرام دہ تجربے کے ساتھ۔