سورۃ الصافات

ثُمَّ دَمَّرْنَا ٱلْـَٔاخَرِينَ

Ṡumma dammarnal-ākharīn(a).

پھر باقی سب کو تہس نہس کر دیا

📝 حاشیہ
٦٥٢) یعنی وہ لوگ جو شہر ہی میں پیچھے رہ گئے اور حضرت لوط علیہ السلام کے ساتھ (ہجرت کر کے) نہیں گئے۔

تمام آیات 182 آیات
آج ہی پڑھنا شروع کریں

قرآن پڑھنا اپنے روزمرہ کے معمولات کا حصہ بنائیں۔ Quran Today آپ کو پریشانیوں کے بغیر پڑھنا جاری رکھنے میں مدد کرتا ہے، ایک آسان، تیز، نجی اور آرام دہ تجربے کے ساتھ۔