سورۃ یٰس
إِنَّمَا تُنذِرُ مَنِ ٱتَّبَعَ ٱلذِّكْرَ وَخَشِىَ ٱلرَّحْمَـٰنَ بِٱلْغَيْبِ ۖ فَبَشِّرْهُ بِمَغْفِرَةٍ وَأَجْرٍ كَرِيمٍ
Innamā tunżiru manittaba‘aż-żikra wa khasyiyar-raḥmāna bil-gaib(i), fa basysyirhu bimagfiratiw wa ajrin karīm(in).
تم تو اُسی شخص کو خبردار کر سکتے ہی جو نصیحت کی پیروی کرے اور بے دیکھے خدائے رحمان سے ڈرے اُسے مغفرت اور اجر کریم کی بشارت دے دو
📝 حاشیہ
٦٣٨) نبی کریم محمد ﷺ کی طرف سے دی گئی نصیحت اور ڈرانا صرف اسی شخص کے لیے فائدہ مند ہے جو آپ کی پیروی کرنے کا ارادہ رکھتا ہو۔
تمام آیات 83 آیات