سورۃ یٰس
وَنُفِخَ فِى ٱلصُّورِ فَإِذَا هُم مِّنَ ٱلْأَجْدَاثِ إِلَىٰ رَبِّهِمْ يَنسِلُونَ
Wa nufikha fiṣ-ṣūri fa'iżā hum minal-ajdāṡi ilā rabbihim yansilūn(a).
پھر ایک صور پھونکا جائے گا اور یکایک یہ اپنے رب کے حضور پیش ہونے کے لیے اپنی قبروں سے نکل پڑیں گے
📝 حاشیہ
٦٤٤) یہ صور کی دوسری پھونک ہے جو لوگوں کو ان کی قبروں سے (دوبارہ) زندہ کر کے اٹھائے گی۔
تمام آیات 83 آیات